سامراء میں دہشت گردوں کے حملے میں رضاکار فورس کے 7 اہلکار شہید

عراق کے شہر سامراء میں وہابی دہشت گردوں کے دہشت گردانہ حملے میں رضاکار فورس ( حشد الشعبی ) کے 7 اہلکار شہید اور 3 زخمی ہوگئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے عراقی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ عراق کے شہر سامراء میں  وہابی دہشت گردوں کے دہشت گردانہ حملے میں رضاکار فورس ( حشد الشعبی ) کے 7 اہلکار شہید اور 3 زخمی ہوگئے ہیں۔

اطلاعات کے مطابق وہابی دہشت گردوں نے عراقی رضاکرا فورس کی ایک چیک پوسٹ پر کارکو بم دھماکے سے اڑا دیا جس کے نتیجے میں حشد الشعبی کے 7 اہلکار شہید اور 3 زخمی ہوگئے ۔

News Code 1896143

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 9 + 5 =