سعودی عرب  کا یمن کے صوبہ صعدہ پر میزائلوں اور راکٹوں سے حملہ

سعودی عرب کی یمن کے مظلوم اور نہتے عربوں کے خلاف بربریت اور جارحیت کا سلسلہ جاری ہے ۔ سعودی عرب نے تازہ ترین حملے میں صوبہ صعدہ کو میزائلوں اور راکٹوں سے نشانہ بنایا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے المسیرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ سعودی عرب کی یمن کے مظلوم اور نہتے عربوں کے خلاف بربریت اور جارحیت کا سلسلہ جاری ہے ۔ سعودی عرب نے تازہ ترین حملے میں صوبہ صعدہ کو میزائلوں اور راکٹوں سے نشانہ بنایا ہے۔

اطلاعات کے مطابق سعودی عرب کی اتحادی افواج نے صوبہ صعدہ کے سرحدی علاقہ رازح پر گولہ باری بھی کی ہے۔

News Code 1896141

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 1 + 6 =