محمود عباس مصر کا دورہ کریں گے

فلسطین کے صدر محمود عباس کل مصر روانہ ہوں گے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے فلسطین اطلاع رسانی سینٹر کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ فلسطین کے صدر محمود عباس کل مصر روانہ ہوں گے۔ اطلاعات کے مطابق فلسطینی صدرمحمود عباس  مصر کے تین روزہ دورے کے دوران صدر عبدالفتاح السیسی کے ساتھ دو طرفہ تعلقات ، علاقائی امور اور عالمی مسائل کے بارے میں ملاقات اور گفتگو کریں گے۔

News Code 1896139

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 4 + 11 =