روس نے جوابی کارروائی میں جرمنی کے 2 سفارتکاروں کو ملک بدر کردیا

روس نے جرمنی سے 2 روسی سفارتکاروں کے اخراج کے بعد جوابی کارروائی کرتے ہوئے جرمنی کے 2 سفارتکاروں کو ملک بدر کرنے کا حکم دیدیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے رائٹرز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ روس نے جرمنی سے 2 روسی سفارتکاروں کے اخراج کے بعد جوابی کارروائی کرتے ہوئے جرمنی کے 2 سفارتکاروں کو ملک بدر کرنے کا حکم دیدیا ہے۔ روس نے جرمنی ےک سفارتکاروں سے 7 دن کے اندر روس چھوڑنے کا حکم دیدیا ہے  رواں ماہ کے آغاز میں جرمنی نے جارجیا کے چچنی الاصل شہری کے قتل کے شبہ میں 2 روسی سفارتکاروں کو ملک بدر کردیا تھا۔

News Code 1896138

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 5 + 8 =