اسرائیلی فوج نے الخلیل میں حماس کے 5 رہنماؤں کو گرفتار کرلیا

اسرائیلی فوج نے مغربی پٹی میں فلسطینی تنظیم حماس کے 5 رہنماؤں کو گرفتار کرلیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے العہد کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ اسرائیلی فوج نے مغربی پٹی میں فلسطینی تنظیم حماس کے 5 رہنماؤں کو گرفتار کرلیا ہے۔ گرفتار ہونے والوں میں فلسطینی پرالیمنٹ کے بعض ارکان بھی شامل ہیں۔ یہ افراد پہلے بھی اسرائیلی جیلوں میں رہ چکے ہیں۔

News Code 1896127

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 4 + 6 =