ایرانی سپاہ کے سربراہ میجر جنرل حسین سلامی نے خاتم الانبیاء ہیڈکوارٹر کے اعلی حکام اور ڈائریکٹروں کے 13 ویں اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ خاتم الانبیاء ہیڈکوارٹرکی تشکیل کا بنیادی مقصد اقتصادی جنگ میں دشمن پر غلبہ پانا ہے۔
News Code 1896101
آپ کا تبصرہ