مہر خبررساں ایجنسی نے ایکس پریس کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستان کے وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی ایک روزہ دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے ہیں۔شاہ محمود قریشی سعودی عرب کے وزیر خارجہ اور دیگر سعودی حکام کے ساتھ ملاقات کریں گے،وزیرخارجہ ملاقاتوں میں دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال کریں گے۔

پاکستان کے وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی ایک روزہ دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے ہیں۔
News Code 1896090
آپ کا تبصرہ