ترک صدر نے امریکی صدر کو بزرگ شخص قراردیدیا

ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو بزرگ انسان اور قطر کے بادشاہ سے دوستی کا اظہار کرتے ہوئے یورپی ممالک کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے ڈیلی صباح کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو بزرگ انسان اور قطر کے بادشاہ سے دوستی کا اظہار کرتے ہوئے یورپی ممالک کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ صدر اردوغان نے کہا کہ ٹرمپ صاف گو انسان ہیں اور اس کا کوئی مخفیانہ پروگرام نہیں ہے اور وہ اپنی تشویش کو برملا بیان کرتے ہیں۔ صدر اردوغان نے یورپی ممالک پر تنقید کرتے ہوئےکہا کہ وہ قطر کے بادشاہ کو دوست رکھتے ہیں ۔

News Code 1896085

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 3 + 6 =