قطر کے بادشاہ کی خلیج فارس تعاون کونسل کے سربراہی اجلاس میں عدم شرکت

قطر کے بادشاہ شیخ تمیم بن حمد آل ثانی نے سعودی عرب میں خلیج فارس تعاون کونسل کے سربراہی اجلاس میں شرکت نہیں کی اس اجلاس میں قطر کی نمائندگی قطر کے وزیر اعظم کررہے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے قطر کی سرکاری خبررساں ایجنسی کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ قطر کے بادشاہ شیخ تمیم بن حمد آل ثانی نے سعودی عرب میں خلیج فارس تعاون کونسل کے سربراہی اجلاس میں شرکت نہیں کی اس اجلاس میں قطر کی نمائندگی قطر کے وزیر اعظم کررہے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق قطر کے وزیر اعظم نے ریاض میں سعودی عرب کے ڈکٹیٹر بادشاہ شاہ سلمان سے بھی ملاقات اور گفتگو کی۔ ذرائع کے مطابق قطر اور سعودی عرب کے درمیان سیاسی اور سفارتی کشیدگی کے بعد دونوں ممالک کی یہ اعلی سطح کی ملاقات ہے۔

News Code 1896079

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 3 + 3 =