بغداد میں حفاظتی اقدامات سخت

عراق کے دارالحکومت بغداد میں سکیورٹی کےسخت اقدامات کئے گئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے سومریہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ عراق کے دارالحکومت بغداد میں سکیورٹی کےسخت اقدامات کئے گئے ہیں۔ عراقی سکیورٹی ذرائع کے مطابق بغداد میں سکیورٹی کے سخت اقادامت کئے گئے ہیں اور رعاقی سکیورٹی فورسز کسی بھی ناخوشگوار واقعہ سے نمٹنے کے لئے تیار ہیں۔ عراقی ذرائع کے مطابق عراقی فورسز نے بغداد کے تمام اہم اور حساس جگہوں کا کنٹرول سنبھال لیا ہے اور سکیورٹی فورسز کسی بھی حادثے کی روک تھام کے لئے آمادہ ہیں۔

News Code 1896072

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 3 + 7 =