روسی وزیر خارجہ لاوروف آج وائٹ ہاؤس میں ٹرمپ سے ملاقات کریں گے

روس کے وزير خارجہ سرگئي لاوروف کو وائٹ ہاؤس آنے کی دعوت دی گئی جہاں وہ امریکی صدرٹرمپ سے ملاقات کریں گے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے رائٹرز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ روس کے وزير خارجہ سرگئي لاوروف کو وائٹ ہاؤس آنےکی دعوت دی گئی  جہاں وہ امریکی صدرٹرمپ سے ملاقات کریں گے۔ روسی وزیر خارجہ آج امریکہ کے دورے کے دوران امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے بھی ملاقات اور گفتگو کریں گے۔ لاوروف کو امریکی وزیر خارجہ مائیک پمپئو نے امریکہ کے دورے کی دعوت دی ۔ دونوں ممالک کے وزراء خآرجہ دوطرفہ تعلقات اور اہم بین الاقوامی امور کے بارے میں تبادلہ خیال کریں گے۔

News Code 1896063

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 2 + 16 =