آبے کا صدر روحانی کی میزبانی کےلئے آمادگی کا اعلان

جاپانی وزیر اعظم شینزو آبے نے کہا ہے کہ ایرانی صدر روحانی کے دورہ چاپان کے بارے میں گفتگو اورانتظامات کےامور انجام پا رہے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے رائٹرز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ جاپانی وزیر اعظم شینزو آبے نے کہا ہے کہ ایرانی صدر کے دورہ چاپان کے بارے میں گفتگو اورانتظامات کےامور انجام پا رہے ہیں۔ جاپانی وزیر اعظم نے کہا کہ صدر روحانی کے دورہ جاپان کے سلسلے میں گفتگو جاری ہے اور ایرانی صدر کا جاپان کا دورہ رواں ماہ کے اختتام تک انجام پذیر ہوجائےگا۔ جاپانی وزیر اعظم نے کہا مشرق وسطی میں امن و صلح کے لئے وہ کسی بھی خدمت سے گریز نہیں کریں گے۔ اس سفر میںم شترکہ ایٹمی معاہدے سے امریکہ کے خروج کے بارے میں بھی تبادلہ خیال کیا جائےگا۔

News Code 1896054

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 6 + 9 =