لاوروف کل امریکہ کا دورہ کریں گے

غیر ملکی ذرائع کے مطابق روس کے وزیر خارجہ لاوروف کل واشنگٹن کا دورہ کریں گے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف کل واشنگٹن کا دورہ کریں گے۔ لاوروف اس سفر میں امریکی حکام کے ساتھ بین الاقوامی امور اور دونوں ممالک کے باہمی تعلقات کے بارے میں تبادلہ خیال کریں گے۔ روسی وزیر خارجہ امریکی وزير خارجہ مائیک پمپؤ کی دعوت پر وشنگٹن کا دورہ کررہے ہیں۔

News Code 1896051

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 6 + 11 =