ترکی نے 11 فرانسیسی داعشی دہشت گردوں کو فرانس بھیج دیا

ترک حکام نے اعلان کیا ہے کہ انھوں نے داعش دہشت گرد تنظیم سے منسلک 11 دہشت گردوں کو فرانس بھیج دیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے روسیا الیوم کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ترک حکام نے اعلان کیا ہے کہ انھوں نے داعش دہشت گرد تنظیم سے منسلک 11 دہشت گردوں کو فرانس بھیج دیا ہے۔ ترکی نے ایک بیان میں کہا ہے کہ 11 داعش دہشت گردوں کا تعلق فرانس سے تھا لہذا انھیں فرانس بھیج دیا ہے۔ ترکی نے اس سے قبل اعلان کیا تھا کہ وہ غیر ملکی داعش دہشت گردوں کو ملک سے نکال دے گا اور داعش دہشت گردوں کو ان کے ممالک  بھیج دےگا۔

News Code 1896047

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 2 + 1 =