روسی فوجی پہلی بار رقہ میں پہنچ ہوگئے ہیں

روس کے فوجی پہلی بار شام کے شہر الرقہ میں پہنچ گئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے العہد کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ روس کے فوجی پہلی بار شام کے شہر الرقہ میں پہنچ گئے ہیں۔الرقہ کسی دور میں داعش کا مرکز رہا ہے۔
اطلاعات کے مطابق روسی فوج نے اس شہر میں داخل ہونے کے بعد شہریوں ميں غذائی مواد کے پیکٹ تقسیم کئے ہیں۔
روسی فوج کے ڈاکٹر بھی القہ کے شہریوں کو طبی سہولیات فراہم کرنے کے لئے شہر میں پہنچ گئے ہیں۔ روسی فوجی افسروں کا کہنا ہے کہ رقہ شہر کو داعش اور امریکی فوجیوں نے لڑائی کے دوران بالکل تباہ کردیا تھا۔ شامی حکام نے داعش اور امریکی اقدام کو نسل کشی قراردیا تھا۔

News Code 1896045

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 3 + 8 =