بغداد کے بین الاقوامی ايئر پورٹ کے اطراف میں میزائل سے حملہ

عراق کے دارالحکومت بغداد کے بین الاقوامی ايئر پورٹ کے اطراف میں میزائل سے حملہ کیا گيا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے رشیا ٹوڈے کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ عراق کے دارالحکومت بغداد کے بین الاقوامی ايئر پورٹ کے اطراف میں میزائل سے حملہ کیا گيا ہے۔ اطلاعات کے مطابق بغداد کے بین الاقوامی ايئر پورٹ کے اطراف میں امریکی اور عراقی  فوج کے جنگی وسائل موجود ہیں ۔ بغداد ايئر پورٹ کے اطراف میں ہنگامی صورتحال کا اعلان کردیا گیا ہے ابھی تک اس حملے کے نقصانات کے بارے میں کوئی اطلاع نہیں ملی۔

News Code 1896041

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 3 + 10 =