مہر خبررساں ایجنسی نے جنگ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستان سے ٹیسٹ میچ سیریز کھیلنے کے لئے سری لنکا کی کرکٹ ٹیم اسلام آباد پہنچ گئی ہے۔دونوں ٹیموں کے درمیان 2 ٹیسٹ میچز کی سیریز کا پہلا میچ 11 دسمبر سے راولپنڈی میں کھیلا جائے گا۔ پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دوسرا ٹیسٹ میچ 19دسمبر سے کراچی میں شروع ہوگا۔ اسلام آباد ائیرپورٹ پر سری لنکا کی ٹیم کے پہنچنے پر سیکورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے تھے۔

پاکستان سے ٹیسٹ میچ سیریز کھیلنے کے لئے سری لنکا کی کرکٹ ٹیم اسلام آباد پہنچ گئی ہے۔
News Code 1896038
آپ کا تبصرہ