روس نے امریکی ڈرون کو سرنگوں کردیا

افریقہ میں تعینات امریکی فوجی کمانڈ نے اعلان کیا ہے کہ لیبیا میں روس کے دفاعی میزائل سسٹم نے امریکہ کے ایک ڈرون طیارے کو تباہ کردیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے اسپوٹنک کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ افریقہ میں تعینات امریکی فوجی کمانڈ نے اعلان کیا ہے کہ لیبیا میں روس کے دفاعی میزائل سسٹم نے امریکہ کے ایک ڈرون طیارے کو تباہ کردیا ہے۔ امریکی فوج کا کہنا ہے کہ لیبیا میں روس کے دفاعی میزائل سسٹم نے امریکی ڈرون کو نومبر کے مہینے میں سرنگوں کیا ہے۔ روس نے ابھی تک امریکہ کے اس دعوے کی تصدیق یا تردید میں کوئی بیان صادر نہیں کیا ہے۔

News Code 1895989

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 9 + 1 =