مہر خبررساں ایجنسی نے النشرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکی ریاست مینیسوٹا میں امریکی فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں 3 امریکی فوجی ہلاک ہوگئے ہیں۔ امریکی فوجی ہیلی کاپٹر ہاوک " یو ایچ 60 " ہے ۔ امریکی فوجی ہیلی کاپٹر آزمائشی پرواز کے دوران گر کر تباہ ہوگیا۔ حادثے کی تحقیقات کا آغاز کردیا گیا ہے۔

امریکی ریاست مینیسوٹا میں امریکی فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں 3 امریکی فوجی ہلاک ہوگئے ہیں۔
News Code 1895973
آپ کا تبصرہ