مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب وزير خارجہ سید عباس عراقچی مشترکہ ایٹمی معاہدے کے مشترکہ کمیشن کے اجلاس میں شرکت کے لئے ویانا روانہ ہوگئے ہیں۔ مشترکہ کمیشن کے اجلاس میں ایران اور گروپ 1+4 ( فرانس، روس، چین اور برطانیہ ) کے نائب وزراء خارجہ شرکت کریں گے۔ ایرانی وفد کی قیادت سید عباس عراقچی کریں گے جبکہ یورپی یونین کی خآرجہ پالیسی کے سربراہ کی معاون ہلگا اشمید گروپ 1+4 کی سرپرستی کریں گے۔

اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب وزير خارجہ سید عباس عراقچی مشترکہ ایٹمی معاہدے کے مشترکہ کمیشن کے اجلاس میں شرکت کے لئے ویانا روانہ ہوگئے ہیں۔
News Code 1895959
آپ کا تبصرہ