آسٹریلیا کے جنگلات میں لگی آگ بے قابو

آسٹریلیا کے جنگلات میں لگی آگ اب تک بے قابو ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے غیر ملکی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ آسٹریلیا کے جنگلات میں لگی آگ اب تک بے قابو ہے۔ آسٹریلیا کی ریاست  نیوساوتھ ویلز ،وکٹوریا، کوئنز لینڈ، ساوتھ آسٹریلیا کے جنگلات میں  نومبر سے لگی آگ پر تاحال قابو نہیں پایاجاسکاہے۔ جنگلاتی آگ سے  اب تک 4افراد ہلاک ہو گئے جبکہ 400سےزائد گھر تباہ ہوچکےہیں۔حکام نیوساوتھ ویلز میں 140مقامات پرجنگلات میں لگی آگ پرقابو پانے کی کوششیں کررہےہیں جبکہ تیز ہوائیں آگ مزید بھڑکانےکاسبب بن رہی ہیں۔

News Code 1895947

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 3 + 8 =