آسمان امامت اور ولایت کے گیارہویں درخشاں ستارے حضرت امام حسن عسکری علیہ السلام مدینہ منورہ میں 8 ربیع الثانی سن 232 ہجری قمری میں پیدا ہوئے۔ حضرت امام حسن عسکری کے والد گرامی حضرت امام علی نقی (ع) اور والدہ گرامی حضرت حدیثہ ہیں۔ آپ کا نام حسن اور کنیت ابو محمد ہے۔
News Code 1895939
آپ کا تبصرہ