مہر خبررساں ایجنسی نے غیر ملکی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ سوئیڈن کے بادشاہ نے بھارت سے مقبوضہ کشمیر میں کرفیو اٹھانے کا مطالبہ کر دیا ہے۔ سوئیڈن کےبادشاہ گستاؤ نے کہا ہے کہ ہم مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر نظر رکھے ہوئے ہیں۔انہوں نے مسئلہ کشمیر پر مشروط ثالثی کی پیشکش کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت تسلیم کرے تو سوئیڈن مبصر کی حیثیت میں توسیع پر تیار ہے۔

سوئیڈن کے بادشاہ نے بھارت سے مقبوضہ کشمیر میں کرفیو اٹھانے کا مطالبہ کر دیا ہے۔
News Code 1895935
آپ کا تبصرہ