سعودی عرب کو جی 20 کی صدارت مل گئی

سعودی عرب نے جی 20 رکن ممالک کی صدارت سنبھال لی ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے العربیہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ سعودی عرب نے جی 20 رکن ممالک کی صدارت سنبھال لی ہے۔ اطلاعات کے مطابق  سعودی عرب آئندہ برس نومبر میں جی ٹوئنٹی کے سربراہی اجلاس کی میزبانی بھی کرے گا۔ اس سے قبل جی 20  کی سربراہی جاپان کے پاس تھی۔

News Code 1895892

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 3 + 1 =