اردن کی یہودیوں بستیوں کی تعمیر کی مذمت

اردن کے وزیر خارجہ نے اسرائیل کی طرف سے یہودی بستیوں کی تعمیر اور توسیع کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہودی بستیوں کی تعمیر بین الاقوامی قوانین کی صریح خلاف ورزی ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے النشرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ اردن کے وزیر خارجہ ایمن الصفدی نے اسرائیل کی طرف سے یہودی بستیوں کی تعمیر اور توسیع کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہودی بستیوں کی تعمیر بین الاقوامی قوانین کی صریح خلاف ورزی ہے۔ اردن کے وزیر خآرجہ نے مغربی پٹی میں یہودی بستیوں کی تعمیر کے حالیہ اسرائیلی منصوبہ کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل کے توسیع پسندانہ اقدامات خطے کے امن و سلامتی کے لئے بھی بہت بڑآ خطرہ ہیں۔

News Code 1895887

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 2 + 6 =