ٹرک میں لدے پھلوں کے درمیان سے ایک ٹن ہیروئن برآمد

ایران کے صوبہ آذربائیجان کے کسٹم حکام نے ٹرک میں لدے پھلوں کے درمیان رکھی گئی 933 کلو گرام ہیروئن کو برآمد کرلیا جبکہ پولیس نے ٹرک کو ضبط کرلیا ہے۔

                  

News Code 1895886

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 5 + 4 =