پاکستان نے جاپان اور بھارت کے مشترکہ اعلامیہ کو مسترد کر دیا

پاکستان نے 30 نومبر کے جاپان اور بھارت کے نئی دہلی مشترکہ اعلامیہ کو مسترد کر دیا۔

 مہر خبررساں ایجنسی نے ایکس پریس کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستان نے 30 نومبر کے جاپان اور بھارت کے نئی دہلی مشترکہ اعلامیہ کو مسترد کر دیا۔ پاکستانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ بھارت کی سرحد پار در اندازی کے پیرائے میں مبینہ مہم پاکستان دشمنی پر مبنی ہے، بھارت کے سرحد پار در اندازی کے پروپیگنڈہ سے دنیا واقف ہے.پاکستانی دفتر خارجہ نے کہا کہ بھارت عرصہ دراز سے اپنے غیرقانونی، غاصبانہ اقدامات سے دنیا کی توجہ ہٹانے کیلئے مخصوص مہم پر عمل پیرا ہے،بھارت، مقبوضہ جموں و کشمیر میں جاری ظلم و بربریت سے دنیا کی توجہ نہیں ہٹا سکتا۔

News Code 1895881

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 1 + 5 =