تہران میں یوسف بن علوی کی جواد ظریف سے ملاقات

عمان کے وزیر خارجہ تہران کے دورے پر ہیں جہاں اس نے ایران کے وزير خارجہ محمد جواد ظریف سے ملاقات اور گفتگو کی۔

مہر خبررساں ایجنسی کے نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق عمان کے وزیر خارجہ یوسف بن علوی تہران کے دورے پر ہیں جہاں اس نے ایران کے وزير خارجہ محمد جواد ظریف سے ملاقات اور گفتگو کی۔ اس ملاقات میں دو طرفہ تعلقات ، عالمی امور اور علاقائی مسائۂ کے بارے میں تبادلہ خیال کیا گیا۔ واضح رہے کہ گذشتہ 9 مہینے میں عمانی وزیر خارجہ کا تہران کا یہ تیسرا سفر ہے۔

News Code 1895873

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 7 + 4 =