مہر خبررساں ایجنسی کے نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق ایران کے نائب وزیر دفاع اور بحری دفاعی صنعت ادارے کے سربراہ ایڈمرل امیر رستگاری نے مہرنیوز ایجنسی کے مختلف شعبوں کا قریب سے مشاہدہ کیا۔ اطلاعات کے مطابق ایران کے نائب وزیر دفاع نے مہر خبررساں ایجنسی کے دفاعی اور سکیورٹی امور کے نامہ نگاروں کے سوالات کے جوابات بھی دیئے۔ ایڈمرل رستگار نے کہا کہ ایران دفاعی وسائل کے شعبہ میں اپنے پاؤں پر کھڑا ہوگیا ہے۔ انھوں نے کہا کہ ایران نے اقتصادی پابندیوں کے باوجود دفاعی صنعت کے شعبہ میں خاطر خواہ پیشرفت حاصل کی ہے۔

ایران کے نائب وزیر دفاع اور بحری دفاعی صنعت ادارے کے سربراہ ایڈمرل امیر رستگاری نے مہرنیوز ایجنسی کے مختلف شعبوں کا قریب سے مشاہدہ کیا۔
News Code 1895866
آپ کا تبصرہ