جعلی زعفران اسمگل کرنے والے 12 افراد گرفتار

ایرانی پولیس افسر حسن مہری نے کہا ہے کہ مشہد کے شہید ہاشمی نژاد ايئر پورٹ سے پولیس نے 438 کلو گرام جعلی زعفران اسمگل کرنے کی کوشش کو ناکام بناتے ہوئے 12 اسمگلروں کو گرفتار کرلیا ہے۔

                

News Code 1895861

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 7 + 6 =