بھارت میں دیوار گرنے سے 15 افراد ہلاک

بھارتی ریاست تامل ناڈو میں بارشوں کے باعث کمپاؤنڈ کی دیوار گھروں پر گرنے سے 15 افراد ہلاک ہو گئے ۔

مہر خبررساں ایجنسی نے بھارتی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ بھارتی ریاست تامل ناڈو میں بارشوں کے باعث کمپاؤنڈ کی دیوار گھروں پر گرنے سے 15 افراد ہلاک ہو گئے ۔ تامل ناڈو اور پانڈوچیری ریاستوں میں چند روز سے بارشوں کا سلسلہ جاری ہے، جس کے باعث چنئی سمیت متاثرہ علاقوں میں اسکول اور کالج بند کر دیئے گئے ہیں۔ بارش کے سبب یونیورسٹیوں میں آج ہونے والے امتحانات بھی ملتوی کر دیئے گئے ہیں۔

News Code 1895857

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 4 + 9 =