امریکہ میں فائرنگ سے 10 افراد زخمی

امریکی شہر نیوارلینز میں فائرنگ سے 10 افراد زخمی ہوگئے ہیں، دو زخمیوں کی حالت تشویش ناک بتائی جارہی ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے ایسوسی ایٹڈ پرکس کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکی شہر نیوارلینز میں فائرنگ سے 10 افراد زخمی ہوگئے ہیں، دو زخمیوں کی حالت تشویش ناک بتائی جارہی ہے۔ امریکی پولیس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ نیوارلینز کے فرنچ کوارٹرمیں پیش آیا، فرنچ کوارٹر سیاحوں کا مشہور مرکز ہیں۔حکام کے مطابق فائرنگ کے محرکات کا پتا نہیں چل سکا جس کی تحقیقات جاری ہیں۔

News Code 1895852

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 1 + 1 =