کینیڈا میں طیارہ گر کر تباہ ہونے سے 7 افراد ہلاک

کینیڈا کے شہر انٹاریو میں چھوٹا طیارہ گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں 7 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ کینیڈا کے شہر انٹاریو میں چھوٹا طیارہ گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں 7 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ حکام کا کہنا ہے کہ فوری طور پر طیارہ گرنے کی وجوہات سامنے نہیں آسکی ہیں۔ ریسکیو ادارے کے ترجمان کا کہنا ہے کہ حادثے کی وجہ کا تعین نہیں کیا جا سکا ہے تاہم خرابی موسم بھی ایک وجہ ہوسکتی ہے۔ حکومت کی جانب سے حادثے کی تحقیقات کے لیے انکوائری کمیٹی تشکیل دے دی گئی ہے۔

News Code 1895827

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 6 + 2 =