مہر خبررساں ایجنسی نے روسیا الیوم کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ عراق کے علاقہ کرکوک میں تین بم دھماکے ہوئے ہیں ان بم دھماکوں ميں 16 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ عراق کے سکیورٹی ذرائع کے مطابق کرکوک تین بم دھماکوں سے لرز اٹھا ، جس کے بعد سکیورٹی دستوں نے متاثرہ علاقوں کو محاصرے میں لیکر تحقیقات کا آغاز کردیا ہے۔

عراق کے علاقہ کرکوک میں تین بم دھماکے ہوئے ہیں ان بم دھماکوں ميں 16 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔
News Code 1895819
آپ کا تبصرہ