ایرانی وزیر خارجہ کے سیاسی معاون بیجنگ پہنچ گئے

ایرانی وزیر خارجہ کے سیاسی معاون سید عباس عراقچی چینی حکام سے ملاقات کے لئے بیجنگ پہنچ گئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق ایرانی وزیر خارجہ کے سیاسی معاون سید عباس عراقچی چینی حکام سے ملاقات کے لئے بیجنگ پہنچ گئے ہیں۔ عراقچی اس سفر میں دوطرفہ تعلقات ، علاقائی امور اور عالمی مسائل کے بارے میں چینی حکام سے تبادلہ خیال کریں گے۔ سید عباس عراقچی اس سفر میں چینی حکام کے ساتھ مشترکہ ایٹمی معاہدے کے بارے میں بھی تبادلہ خیال کریں گے۔

News Code 1895805

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 1 + 3 =