السیسی کا شام اور لیبیا میں لڑائی متوقف کرنے کا مطالبہ

مصر کے صدر عبدالفتاح السیسی نے عالمی برادری سے شام اور لیبیا میں لڑائی کو متوقف کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے النشرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ مصر کے صدر عبدالفتاح السیسی نے عالمی برادری سے شام اور لیبیا میں لڑائی کو متوقف کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ مصری صدر نے کہا کہ عالمی برادری کو جدید شرائط کے تحت خطے میں لڑائی حتم کرانے اور امن و ثبات قائم کرنے کے سلسلے میں اپنا کردار ادا کرنا چاہیے۔

News Code 1895777

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 6 + 8 =