ایرانی بحریہ کے سربراہ کا مہر نیوز ایجنسی کا دورہ

اسلامی جمہوریہ ایران کی بحریہ کے سربراہ حسین خانزادی نے مہر خبررساں ایجنسی کے مختلف شعبوں کا قریب سے مشاہدہ کیا۔

مہر خبررساں ایجنسی کے نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کی بحریہ کے سربراہ حسین خانزادی نے مہر خبررساں ایجنسی کے ڈائریکٹر کے ساتھ ملاقات کے بعد مہر خبررساں ایجنسی کے مختلف شعبوں کا قریب سے مشاہدہ کیا۔ ایڈمرل حسین خانزادی نے یوم بحریہ کی آمد کے مقع پر ایرانی بحریہ کی ترقی اور پیشرفت کے بارے میں مہر نیوز ایجنسی کے نامہ نگاروں کے سوالات کے جوابات دیتے ہوئے کہا کہ ایرانی بحریہ کا آج خطے کے امن و صلح میں بنیادی اور اساسی کردار ہے۔

News Code 1895730

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 5 + 6 =