مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ سے آج بسیج اور رضاکار فورس کے دستے ملاقات کریں گے۔ اس ملاقات میں رہبر معظم انقلاب اسلامی ملکی اور غیر ملکی مسائل پر روشنی ڈالیں گے۔

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ سے آج بسیج اور رضاکار فورس کے دستے ملاقات کریں گے۔
News Code 1895722
آپ کا تبصرہ