مہر خبررساں ایجنسی نے سومریہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ عراق کے دارالحکومت بغداد میں سلسلہ وار بم دھماکوں میں 9 افراد ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں۔
اطلاعات کے مطابق بغداد کے جنوب اور مشرقی علاقوں میں بم دھماکے ہوئے ہیں ان دھماکوں کے نتیجے میں بیک شخص ہلاک اور 8 زخمی ہوگئے ہیں۔ عراقی سکیورٹی ذرائع کے مطابق بغداد کے شمال میں الشعب علاقہ میں بھی بم دھماکہ ہوا ہے۔
آپ کا تبصرہ