امریکی وزیر خارجہ کا ایران کے خلاف نئی پابندیاں عائد کرنے کا دعوی

امریکی وزیر خارجہ مائیک پمپئو نے ایران کے خلاف تازہ پابندیاں عائد کرنے کا دعوی کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کے خلاف نئی پابندیاں انسانی حقوق کے حوالے سے عائد کی جائیں گی۔

مہر خبررساں ایجنسی نے اسپوٹنک کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکی وزیر خارجہ مائیک پمپئو نے ایران کے خلاف تازہ پابندیاں عائد کرنے کا دعوی کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کے خلاف نئی پابندیاں انسانی حقوق کے حوالے سے عائد کی جائیں گی۔ امریکی وزیر خارجہ نے ایران میں حالیہ بلوؤں میں ملوث افراد کی حمایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ ایران میں فساد برپا کرنے والے اور عدم استحکام پیدا کرنے والے افراد کے ساتھ ہے۔

News Code 1895719

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 8 + 10 =