امریکی کانگرس اور وائٹ ہاؤس کی عمارت کو خالی کرالیا گیا

واشنگٹن کی فضائی حدود میں نامعلوم طیارے کی پرواز کے بعد امریکی کانگرس اور وائٹ ہاؤس کی عمارتوں کو سکیورٹی خطرے کے پیش نظر خالی کرالیا گیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے امریکی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ واشنگٹن کی فضائی حدود میں نامعلوم طیارے کی پرواز کے بعد امریکی کانگرس اور وائٹ ہاؤس کی عمارتوں کو سکیورٹی خطرے کے پیش نظر خالی کرالیا گیا ہے۔

مہر نیوز ایجنسی نے این بی سی کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکی دارالحکومت واشنگٹن کی فضائی حدود میں ایک نامعلوم طیارہ داخل ہوگیا ہے جس کے بعد سکیورٹی صورتحال کے پیش نظر وائٹ ہاؤس اور امریکی کانگرس کی عمارتوں کو خالی کرالیا گیا ہے ۔ واشنگٹن ڈی سی پر پرواز کرنے والے طیارے کے بارے میں تحقیقات کا آغاز کردیا گیا ہے۔ اس خبر کی مزید تفصیلات کے بارے میں کوئی اطلاع نہیں۔

News Code 1895717

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha