بغداد کے تجارتی مراکز کو آگ لگانے کا منصوبہ بنانے والے دہشت گرد گرفتار

عراقی وزارت داخلہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ بغداد کے تجارتی مراکز کو اگلگانے کا منصوبہ بنانے والے متعدد شرپسندوں اور دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے النہرین کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ عراقی وزارت داخلہ کے ترجمان خالد المحنا نے کہا ہے کہ بغداد کے تجارتی مراکز کو اگ لگانے کا منصوبہ بنانے والے متعدد شرپسندوں اور دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ پولیس ترجمان نے کہا کہ گرفتار ہونے والے دہشت گردوں کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی کی جائے گی۔

News Code 1895715

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha