روس کا لبنان کی حمایت کا اعلان

لبنانی ذرائع کے مطابق لبنان میں روس کے سفیر نے لبنانی صدر میشل عون سے ملاقات اور تبادلہ خیال کیا ہے جس کے بعد لبنانی کابینہ کی سعد حریری کے بغیر تشکیل کا امکان بڑھ گیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے النشرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ لبنان میں روس کے سفیر نے لبنانی صدر میشل عون سے ملاقات اور تبادلہ خیال کیا ہے اس ملاقات میں دو طرفہ تعلقات ، لبنان کی صورتحال اور علاقائی امور کے بارے میں بات چیت کی گئی ۔ جس کے بعد لبنانی کابینہ کی سعد حریری کے بغیر تشکیل کا امکان بڑھ گیا ہے۔ روسی سفیر نے لبنانی صدر کے ساتھ ملاقات کے بعد اعلان کیا ہے کہ روس لبنان کے ساتھ ہے اور لبنان کے ساتھ رہےگا۔

News Code 1895712

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 6 + 6 =