اسرائیلی طیاروں کی لبنان کے علاقہ نبطیہ کی فضائی حدود کی خلاف ورزی

اسرائیل کے جنگی طیاروں نے ایک بار پھر لبنان کی فضائی حدود کی خلاف ورزی کرتے ہوئے لبنان کے علاقہ نبطیہ پر اڑان بھی ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے النشرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ اسرائیل کے جنگی طیاروں نے ایک بار پھر لبنان کی فضائی حدود کی خلاف ورزی کرتے ہوئے لبنان کے علاقہ نبطیہ پر اڑان بھری ہے۔النشرہ کے نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق اسرائیل کے جنگی طیاروں نے نبطیہ اور اقلیم التفاح کے علاقوں میں نچلی سطح پر پرواز کی ہے۔ ذرائع کے مطابق اسرائیلی طیاروں نے جنوب لبنان ، بیروت اور المتن کی فضائی حدود کی بھی خلاف ورزی  کی ہے۔

News Code 1895710

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 2 + 12 =