روس کا ترکی کو ایس 400 دوبارہ فروخت کرنے کا عزم

روس نے امکان ظاہر کیا ہے کہ روس ، ترکی کو ایس 400 دفاعی میزائل دوبارہ فروخت کرنے کا ارادہ رکھتا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے رائٹرز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ روس نے امکان ظاہر کیا ہے کہ روس ، ترکی کو ایس 400 دفاعی میزائل دوبارہ فروخت کرنے کا ارادہ رکھتا ہے۔ روس کی خبررساں ایجنسی ریانوسٹی کے حوالے سے رائٹرز نے لکھا ہے کہ روس اور ترکی کے درمیان معاہدہ 2020 میں ہونے کی توقع ہے۔ امریکہ کی طرف سے ترکی پر شدید دباؤ ہے کہ وہ روس سے ایس 400 دفاعی میزائل خریدنے کا معاہدہ منسوخ کردے۔

News Code 1895708

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha