مہر خبررساں ایجنسی نے فرانسیسی خبررساں ایجنسی کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ افریقی ملک مالی میں ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہوگیا ہے جس میں فرانس کے 13 فوجی ہلاک ہوگئے ہیں۔ فرانسیسی فوجی دہشت گردی کا مقابلہ کرنے کے بہانے سے مالی میںم وجود ہیں۔ اس خبر کے بارے میں مزید اطلاعات دستیاب نہیں ہیں۔

مالی میں ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہوگیا ہے جس میں فرانس کے 13 فوجی ہلاک ہوگئے ہیں۔
News Code 1895707
آپ کا تبصرہ