امریکہ نے داعش کو بہانہ بنا کر شام میں پھر فوجی کارروائی کا آغاز کردیا ہے

امریکہ نے شام میں داعش دہشت گرد تنظیم کو بہانہ بنا کر ایک پھر شام میں فوجی آپریشن کا آغاز کردیا ہے امریکہ اس سے قبل شام میں متعدد بار داعش دہشت گرد تنظیم کو شکست دینے کا اعلان بھی کرچکا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے نیویارک ٹائمز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکہ نے شام میں داعش دہشت گرد تنظیم کو بہانہ بنا کر ایک پھر شام میں فوجی آپریشن کا آغاز کردیا ہے امریکہ اس سے قبل  شام میں متعدد بار داعش دہشت گرد تنظیم کو شکست دینے کا اعلان بھی کرچکا ہے۔ امریکی اخبار نیویارک ٹائمز کے مطابق امریکی فوجی کمانڈر نے منامہ اجلاس ميں اس بات کا اعلان کیا تھا کہ امریکہ کا شام میں فوجی آپریشن جاری رہےگا۔

News Code 1895703

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 4 + 10 =