مہر خبررساں ایجنسی نے سومریہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ عراقی حکومت کے ترجمان سعد الحدیثی نے کہا ہے کہ عراق کی موجودہ کابینہ کے آدھے سے زائد وزراء کو تبدیل کردیا جائےگا۔ عراقی حکومت کے ترجمان نے کہا کہ عراق کے وزیر اعظم عنقریب موجودہ کابینہ میں بڑے پیمانے پر تبدیلی لائیں گے اور اس تبدیلی میں کابینہ کے نصف سے زائد ارکان کو تبدیل کرنے کا امکان ہے ۔

عراقی حکومت کے ترجمان نے کہا ہے کہ عراق کی موجودہ کابینہ کے آدھے سے زائد وزراء کو تبدیل کردیا جائےگا۔
News Code 1895700
آپ کا تبصرہ