مہر خبررساں ایجنسی نے سانا کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ شامی فوج کا صوبہ ادلب میں وہابی دہشت گردوں کے خلاف آپریشن جاری ہے شامی فوج نے ادلب کے ایک اوراہم قصبہ کو وہابی دہشت گردوں کے ناپاک وجود سے پاک کردیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق شامی فوج نے الصیر قصبہ کو وہابی دہشت گردوں سے آزاد کرالیا ہے۔ اس سے قبل شامی فوج نے الزرزور قصبہ کو وہابی دہشت گرد سے پاک کردیا تھا۔

شامی فوج کا صوبہ ادلب میں وہابی دہشت گردوں کے خلاف آپریشن جاری ہے شامی فوج نے ادلب کے ایک اوراہم قصبہ کو وہابی دہشت گردوں کے ناپاک وجود سے پاک کردیا ہے۔
News Code 1895699
آپ کا تبصرہ