امریکی فوج کے چیف آف اسٹاف کی محمد بن سلمان سے ملاقات

امریکی فوج کے چیف آف اسٹاف مارک میلی نے ریاض میں سعودی عرب کے ولیعہد محمد بن سلمان سے ملاقات اور گفتگو کی۔

مہر خبررساں ایجنسی نے روسیا الیوم کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکی فوج کے چیف آف اسٹاف مارک میلی  نے ریاض میں سعودی عرب کے ولیعہد محمد بن سلمان سے ملاقات اور گفتگو کی۔ اس ملاقات میں امریکی فوج کے چیف آف اسٹاف اور سعودی عرب کے ولیعہد نے دوطرفہ فوجی تعلقات  اور علاقائی امور کے بارے میں تبادلہ خیال کیا۔ امریکی فوج کے چیف آف اسٹاف نے ریاض اور واشنگٹن کے درمیان تعلقات کو فروغ دینے اور مستحکم بنانے پر زوردیا۔ مارک  نے سعودی عرب کے دورے سے قبل اسرائیل اور بحرین کا دورہ کیا۔

News Code 1895696

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 2 + 3 =